پاکستان سپر لیگ،پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

جمعہ 24 فروری 2017 16:06

پاکستان سپر لیگ،پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
دبئی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین24فروری۔2017ء) پاکستان سپر لیگ کے 16ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

وقت اشاعت : 24/02/2017 - 16:06:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :