لاہور قلندرز کے بلے بازوں کی پھر سے مایوس کن کارگردگی، 11 گیندوں پر 5 وکٹیں گنوا دیں

muhammad ali محمد علی جمعہ 24 فروری 2017 19:19

لاہور قلندرز کے بلے بازوں کی پھر سے مایوس کن کارگردگی، 11 گیندوں پر 5 وکٹیں گنوا دیں
دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24فروری2017) لاہور قلندرز کے بلے بازوں نے ایک مرتبہ پھر سے مایوس کن کارگردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے سلسلے 16 واں میچ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کے بلے بازوں کی جانب سے مایوس کن کھیل پیش کیا گیا۔ لاہور قلندرز نے اننگ کے دھواں دار آغاز کے بعد محض 11 گیندوں پر 5 وکٹیں گنوا دیں۔
وقت اشاعت : 24/02/2017 - 19:19:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :