پاکستان سپر لیگ سے بہت محظوظ ہوئی ہیں ، شعیب ملک کے میچز دیکھنے سٹیڈیم آتی ہوں، ثانیہ مرزا

ہفتہ 25 فروری 2017 22:21

پاکستان سپر لیگ سے بہت محظوظ ہوئی ہیں ، شعیب ملک کے میچز دیکھنے سٹیڈیم آتی ہوں، ثانیہ مرزا
دوبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 فروری2017ء) بھارتی ٹینس سٹاراور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ سے بہت محظوظ ہوئی ہیں ،کر کٹ سے محبت کرتی ہوں اور کرکٹ میچز دیکھنا مجھے ہمیشہ سے پسند ہے، شعیب ملک کے میچز دیکھنے اسٹیڈیم آتی ہوں اور وہ بھی میرے میچ دیکھنے جاتے ہیں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو دوبئی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو میں ثانیہ مرزا نے کہاکہ پی ایس ایل کے میچز بہت انجوائے کر رہی ہوں۔ شعیب ملک کے میچ دیکھنے آئی ہوں۔ انہوں نے کہاکہ شعیب ملک بھی میرے میچز دیکھنے جاتے ہیں۔ میں کرکٹ سے محبت کرتی ہوں اور کرکٹ میچز دیکھنا مجھے ہمیشہ سے پسند ہے۔
وقت اشاعت : 25/02/2017 - 22:21:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :