کیوی خاتون کرکٹر ایمی سیتھر ویٹ کی چھٹی ون ڈے سنچری

اتوار 26 فروری 2017 11:01

کیوی خاتون کرکٹر ایمی سیتھر ویٹ کی چھٹی ون ڈے سنچری
آکلینڈ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2017ء) نیوزی ویمن کرکٹ ٹیم کی ٹاپ آرڈر بیٹر ایمی سیتھر ویٹ نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کیریئر کی چھٹی سنچری سکور کی، گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں سیتھر ویٹ نے میچ وننگ اننگز کھیلی اور ناقابل شکست 102 رنز بنائے جس میں 9 چوکے شامل تھے، یہ ان کے کیریئر کی چھٹی سنچری ہے، انہیں میچ کی بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔
وقت اشاعت : 26/02/2017 - 11:01:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :