بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 4 سے 8 فروری تک بنگلور میں کھیلا جائیگا

اتوار 26 فروری 2017 12:51

بنگلور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2017ء) بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 4 سے 8 فروری تک ایم چناسوامی سٹیڈیم بنگلور میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 16 سے 20 مارچ تک رانچی جبکہ چوتھا اور آخری ٹیسٹ 25 سے 29 مارچ تک دھرم شالا میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 26/02/2017 - 12:51:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :