ایلینا سوتیلانہ نے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

اتوار 26 فروری 2017 15:00

دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2017ء) ایلینا سوتیلانہ نے جیت کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا، فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے کیرولین وزنیاکی کو شکست دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں روس کی ایلینا سوتیلانہ نے ڈنمارک کی کیرولین وزنیاکی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، ان کی جیت کا سکور 6-4 اور 6-2 رہا۔
وقت اشاعت : 26/02/2017 - 15:00:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :