ایلینا ویسنینا اور مکاروا نے دبئی اوپن ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اتوار 26 فروری 2017 15:00

دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2017ء) ایلینا ویسنینا اور کترینا مکاروا نے دبئی اوپن کا ڈبلز ایونٹ جیت لیا۔

(جاری ہے)

دبئی میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز کے فائنل میں روس کی ایلینا ویسنینا اور کترینیا مکاروا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے چین کی پینگ شوائی اور جمہوریہ چیک کی اینڈریا ہلواکوا کو 6-4 ، 4-6 اور 10-7 سے ہرایا اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔
وقت اشاعت : 26/02/2017 - 15:00:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :