امید ہے پی ایس ایل کے اگلے سیزن میں 6ٹیمیں ہوں گی،مہیلا جے وردھنے

پیر 27 فروری 2017 13:02

امید ہے پی ایس ایل کے اگلے سیزن میں 6ٹیمیں ہوں گی،مہیلا جے وردھنے
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2017ء) کراچی کنگز کے بلے باز مہیلا جے وردھنے نے کہا ہے کہ امید ہے پی ایس ایل کے اگلے سیزن میں چھ ٹیمیں ہوںگی جس سے مقابلہ مزید دلچسپ ہوگا۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ٹیلینٹڈ اور اچھی کرکٹ ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کی پی ایس ایل میں پانچ ٹیمیں ہیں، میں یقینا چاہوں گا کہ پانچ کے بجائے چھ ٹیمیں ہوں اس سے مقابلے مزید دلچسپ ہو ں گے ،ْورنہ ایک ٹیم اکیلی رہ جائے گی،تاہم ابھی تک سب بہت عمدہ ہے۔
وقت اشاعت : 27/02/2017 - 13:02:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :