شائقین نے میرے حق میں نعرے لگائے اور میرا حوصلہ بڑھا یا :کرس گیل

پیر 27 فروری 2017 17:12

شائقین نے میرے حق میں نعرے لگائے اور میرا حوصلہ بڑھا یا :کرس گیل
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2017ء) کراچی کنگز کے کھلاڑی کرس گیل نے کہا ہے کہ شائقین نے میرے حق میں نعرے لگائے اور میرا حوصلہ بڑھا یا جس کی وجہ سے اچھی کار کردگی کا مظاہر ہ کیا۔

(جاری ہے)

مطابق اسلام آباد یونائٹیڈ کے خلاف 16گیندوں پر 5چھکوں کی مدد سے 44رنز بنانے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شائقین مجھ سے بہت زیادہ توقعات رکھتے ہیں ،ان کی جانب سے حوصلہ افزائی نے مجھے سکور کرنے میں مدد دی۔کرس گیل نے کہا کہ کپتان سنگا کارا نے نیچر ل انداز میں بیٹنگ کرنے کا کہا تھا جس پر عمل کرنے سے بھی پرفارمنس دینے میں مدد ملی۔
وقت اشاعت : 27/02/2017 - 17:12:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :