پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹس گورمے بیکری، ایچ بی ایل بینک فرنچائزز، ہائر فرنچائزز اور پی سی بی کے آن لائن پورٹل سے حاصل کیے جا سکیں گے

muhammad ali محمد علی پیر 27 فروری 2017 19:17

پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹس گورمے بیکری، ایچ بی ایل بینک فرنچائزز، ہائر فرنچائزز اور پی سی بی کے آن لائن پورٹل سے حاصل کیے جا سکیں گے
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27فروری2017) لاہور میں پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹس کی فروخت کل بروز منگل سے شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی کروایا جائے گا اور ٹکٹس کی فروخت کل بروز منگل سے شروع ہو جائے گی۔

(جاری ہے)

پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹس  گورمے بیکری، ایچ بی ایل بینک فرنچائزز، ہائر فرنچائزز اور پی سی بی کے آن لائن پورٹل سے حاصل کیے جا سکیں گے۔
وقت اشاعت : 27/02/2017 - 19:17:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :