سی آئی اے پولیس لاہور کا انتظامی ڈھانچہ تبدیل کرنے کا فیصلہ

پیر 27 فروری 2017 22:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2017ء) سی آئی اے پولیس لاہور کا انتظامی ڈھانچہ تبدیل کرنے کا فیصلہ کر کے سمری منظوری کیلئے آئی جی آفس کو ارسال کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نئے انتظامی ڈھانچے کے مطابق سی آئی اے میں دو ایس پیز تعینات ہوں گے جن میں ایک سائوتھ اور دوسرا ایس پی نارتھ ہوگااور تین تین ڈویژن انکے ماتحت ہوں گی۔دونوں ایس پیز کو ایس ایس پی انوسٹی گیش ہیڈ کرے گا۔
وقت اشاعت : 27/02/2017 - 22:02:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :