وزیراعظم نواز شریف کو بھی پی ایس ایل کامفت ٹکٹ نہیں چاہیے ،نجم سیٹھی

منگل 28 فروری 2017 13:46

وزیراعظم نواز شریف کو بھی پی ایس ایل کامفت ٹکٹ نہیں چاہیے ،نجم سیٹھی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2017ء) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو بھی پی ایس ایل کامفت ٹکٹ نہیں چاہیے ،ْ ان کے وزرا،مہمانوں کیلئے جتنی ٹکٹس چاہیے ہونگی،پیسے دیں گے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں نجم سیٹھی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب اور جی ایچ کیوکی طرف سے بھی پیغام آیا ہے وہ بھی ٹکٹس کے پیسے ادا کریں گے۔
وقت اشاعت : 28/02/2017 - 13:46:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :