قومی فٹ بال ٹیم کے نوجوان کھلاڑی توصیف احمد انتقال کر گئے

muhammad ali محمد علی منگل 28 فروری 2017 22:36

قومی فٹ بال ٹیم کے نوجوان کھلاڑی توصیف احمد انتقال کر گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 فروری2017ء) قومی فٹ بال ٹیم کے نوجوان کھلاڑی توصیف احمد انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فٹ بال کے کھیل کے شوقین افراد کیلئے ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان ایک نوجوان اور باصلاحیت فٹ بالر سے محروم ہوگیا ہے۔ قومی فٹ بال ٹیم کے نوجوان کھلاڑی توصیف احمد انتقال کر گئے ہیں۔ توصیف احمد کی عمر 23 برس تھی۔ توصیف احمد شوگر کے مرض میں مبتلا تھے۔
وقت اشاعت : 28/02/2017 - 22:36:59