معروف کمنٹیٹر ایلن وکنز نے کمنٹری کے شعبے سے ریٹائرمںٹ کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی منگل 28 فروری 2017 22:37

معروف کمنٹیٹر ایلن وکنز نے کمنٹری کے شعبے سے ریٹائرمںٹ کا اعلان کر دیا
شارجہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 فروری2017ء) معروف کمنٹیٹر ایلن وکنز نے کمنٹری کے شعبے سے ریٹائرمںٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف کمنٹیٹر ایلن وکنز نے کمنٹری کے شعبے سے ریٹائرمںٹ کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایلن وکنز نے شارجہ میں جاری پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پہلے سیمی فائنل میچ کے موقع پر شائقین کو اپنے اس فیصلے سے آگاہ کیا۔ ایلن وکنز نے بتایا ہے کہ وہ شارجہ میں اپنا ذاتی کاروبار شروع کرنے جا رہے ہیں اس لیے وہ مزید کمنٹری کے شعبے سے منسلق نہیں رہ سکتے۔ یہ میچ ان کے کمنٹری کیرئیر کا آخری میچ ہے۔


وقت اشاعت : 28/02/2017 - 22:37:07