پی ایس ایل ٹو سے متعلق مختلف رنگوں میں ٹی شرٹیں فروخت ہونے لگی

بدھ 1 مارچ 2017 16:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مارچ2017ء) شہر کے مختلف بازاروں میں پی ایس ایل ٹو سے متعلق مختلف رنگوں میں ٹی شرٹیں فروختگی کے لئے پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

مختلف سائز کی ان شرٹوں کو خریدنے کے لئے نوجوانوں اور بچوں کی کثیر تعداد بازاروں میں امڈ آئی جس کے نتیجے میں شہر بھر میں صرف ایک دن میں ہزاروں شرٹیں فروخت کردی گئیں۔
وقت اشاعت : 01/03/2017 - 16:56:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :