سابق مس کردستان بھی پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلئے لاہور آئیں گی

بدھ 1 مارچ 2017 19:57

سابق مس کردستان بھی پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلئے لاہور آئیں گی
شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 مارچ2017ء) سابق مس کردستان بھی پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کیلئیلاہور آئیں گی، وہ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں دوسرا پلے آف میچ دیکھنے کیلیے شارجہ میں موجود ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مس کردستان شینی عزیزنے کہا کہ وہ شارجہ میں کراچی کنگزاوراسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ دیکھیں گی جب کہ فائنل دیکھنے کیلئیوہ پاکستان جانا چاہتی ہیں۔ شائقین نے سابق مس کردستان کی پی ایس ایل فائنل کیلیے پاکستان آمد کو خوش آئند قراردیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کا فائنل 5 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 01/03/2017 - 19:57:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :