پی ایس ایل فائنل کے 70 فیصد ٹکٹس ہاتھوں ہاتھ بک گئے

muhammad ali محمد علی بدھ 1 مارچ 2017 19:03

پی ایس ایل فائنل کے 70 فیصد ٹکٹس ہاتھوں ہاتھ بک گئے
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم مارچ2017ء) پی ایس ایل فائنل کے 70 فیصد ٹکٹس ہاتھوں ہاتھ بک گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹس کی فروخت شروع ہوتے ہی ٹکٹس خریدنے کے خواہش مند افراد کا سمندر آوٹ لٹس پر امڈ آیا۔

(جاری ہے)

اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پی ایس ایل فائنل کے 70 فیصد ٹکٹس ہاتھوں ہاتھ بک چکے ہیں۔ جبکہ کل تک تمام ٹکٹس فروخت ہو جانے کا امکان ہے۔
وقت اشاعت : 01/03/2017 - 19:03:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :