شاداب خان، محمد عرفان اور حسن خان سے بہت متاثر ہوا ہوں، دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے: سرفراز احمد

muhammad ali محمد علی جمعرات 2 مارچ 2017 22:32

شاداب خان، محمد عرفان اور حسن خان سے بہت متاثر ہوا ہوں، دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے: سرفراز احمد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مارچ2017ء) سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ شاداب خان، محمد عرفان اور حسن خان سے بہت متاثر ہوا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ وہ پی ایس ایل میں کئی نوجوان کھلاڑیوں کی کارگردگی سے بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

ان کھلاڑیوں میں خاص طور پر شاداب خان، محمد عرفان اور حسن خان نمایاں ہیں۔ ان کھلاڑیوں کو ممکنہ طور ہر دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
وقت اشاعت : 02/03/2017 - 22:32:26