پی ایس ایل 2 نے مقبولیت کے سارے ریکارڈ توڑ دیے، دبئی اور شارجہ میں 2 لاکھ افراد نے اسٹیڈیم میں میچ دیکھے

muhammad ali محمد علی جمعہ 3 مارچ 2017 22:33

پی ایس ایل 2 نے مقبولیت کے سارے ریکارڈ توڑ دیے، دبئی اور شارجہ میں 2 لاکھ افراد نے اسٹیڈیم میں میچ دیکھے
دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03مارچ2017ء) پی ایس ایل 2 نے مقبولیت کے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن نے پچھلے ایڈیشن کے مقابلے میں مقبولیت کے تما ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔

(جاری ہے)

دبئی اور شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے اب تک کے میچز میں تماشائیوں کی بہت بڑی تعداد نے اسٹیڈیمز کا رخ کیا۔ دبئی اور شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں 2 لاکھ افراد نے پی ایس ایل کے میچ براہ راست دیکھے۔
وقت اشاعت : 03/03/2017 - 22:33:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :