ڈینی پوریسن کی جانب سے پچ رپورٹنگ کیلئے اپنائے جانے والے دلچسپ انداز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 3 مارچ 2017 22:33

ڈینی پوریسن کی جانب سے پچ رپورٹنگ کیلئے اپنائے جانے والے دلچسپ انداز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03مارچ2017ء) ڈینی پوریسن کی جانب سے پچ رپورٹنگ کیلئے اپنائے جانے والے دلچسپ انداز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دبئی میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے آخری پلے آف میچ سے قبل معروف اور سب کے پسندیدہ کمنٹیٹر ڈینی موریسن کی جانب سے پچ رپورٹنگ کا ایسا دلچسپ انداز اپنا گیا جس نے سب ہی کے چہروں پر مسکراہت بکھیر دی۔ ڈینی موریسن نے پچ پر لیٹ کر رپورٹنگ کی۔ ڈینی پوریسن کی پچ رپورٹنگ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچا دی ہے۔

وقت اشاعت : 03/03/2017 - 22:33:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :