میچ فکسنگ کے جن کو پھر بوتل میں بند کیا جارہا ہے، مٹھی بند رہنے دیں مٹھی کھلی تو پورے پاکستان کو پتا چل جائے گا: راشد لطیف

muhammad ali محمد علی ہفتہ 4 مارچ 2017 23:31

میچ فکسنگ کے جن کو پھر بوتل میں بند کیا جارہا ہے، مٹھی بند رہنے دیں مٹھی کھلی تو پورے پاکستان کو پتا چل جائے گا: راشد لطیف
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04مارچ2017ء) راشد لطیف کا کہنا ہے کہ میچ فکسنگ کے جن کو پھر بوتل میں بند کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کی ٹیم سے منسلق راشد لطیف کا کہنا ہے کہ میچ فکسنگ کے جن کو پھر بوتل میں بند کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

اسپاٹ فکسنگ کیس کہاں گیا بہت شور مچا اب سب خاموش کیوں ہیں۔ مٹھی بند رہنے دیں مٹھی کھلی تو پھر پورے پاکستان کو بہت کچھ پتا چل جائے گا۔
وقت اشاعت : 04/03/2017 - 23:31:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :