پی ایس ایل کے فائنل کیلئے ریفری اور ایمپائرز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

ہفتہ 4 مارچ 2017 23:51

پی ایس ایل کے فائنل کیلئے ریفری اور ایمپائرز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا
لاہور ۔4 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2017ء) پاکستان سپر لیگ کی انتظامیہ نے کوئیٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مابین آج اتوار کی شام قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے پی ایس ایل کے فائنل میچ کے لئے ریفری اور ایمپائرز کے ناموں کا اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

فائنل میں روشن ماہنامہ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے جبکہ رینمور مارٹن اور شوزیب رضا فیلڈ ایمپائرز ہوں گے ۔احسن رضا ٹی وی ایمپائر کے فرائض سر انجام دیں گے جبکہ احمد شہاب چوتھے ایمپائر ہوں گے ۔
وقت اشاعت : 04/03/2017 - 23:51:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :