کوسل مینڈس نے ٹیسٹ کیریئر کے ہزار رنز مکمل کر لئے

منگل 7 مارچ 2017 21:42

کوسل مینڈس نے ٹیسٹ کیریئر کے ہزار رنز مکمل کر لئے
گال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مارچ2017ء) سری لنکن ٹیم کے بلے باز کوسل مینڈس نے ٹیسٹ کیریئر کے ہزار رنز مکمل کر لئے، انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف شروع ہونے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 166 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر یہ اعزاز حاصل کیا، مینڈس نے کیریئر کے 15ویں میچ میں ہزار رنز مکمل کئے، انہوں نے اب تک 1018 رنز بنا رکھے ہیں۔
وقت اشاعت : 07/03/2017 - 21:42:27