پشاور زلمی کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں، ہم پاکستان میں نچلی سطح پر کرکٹ کی بہتری کیلئے کام کرتے رہیں گے: جاوید آفریدی

muhammad ali محمد علی جمعرات 9 مارچ 2017 20:40

پشاور زلمی کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں، ہم پاکستان میں نچلی سطح پر کرکٹ کی بہتری کیلئے کام کرتے رہیں گے: جاوید آفریدی
پشاور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09مارچ2017ء) جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

(جاری ہے)

ہم پاکستان میں نچلی سطح پر کرکٹ کی بہتری کیلئے کام کر رہے ہیں آور آگے بھی کرتے رہیں گے۔
وقت اشاعت : 09/03/2017 - 20:40:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :