چینی سفیر کی پشار زلمی کے مالک کو پی ایس ایل میں ٹیم کی کامیابی پر مبارک باد

muhammad ali محمد علی جمعہ 10 مارچ 2017 23:29

چینی سفیر کی پشار زلمی کے مالک کو پی ایس ایل میں ٹیم کی کامیابی پر مبارک باد
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10مارچ2017ء) چینی سفیر نے پشار زلمی کے مالک کو پی ایس ایل میں ٹیم کی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں چینی سفیر سے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران چینی سفیر نے پشار زلمی کے مالک کو پی ایس ایل میں ٹیم کی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔ پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر چینی سفیر نے وزیراعظم کی بھی تعریف کی۔ جبکہ چینی سفیر نے امید ظاہر کی کہ اب انٹرنیشنل کرکٹ کی پاکستان میں بحالی کی راہ ہموار ہوگی۔
وقت اشاعت : 10/03/2017 - 23:29:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :