پریکٹس سیشن کے دوران بھی گلوز نہیں پہنے صرف فیلڈ نگ پر ہی توجہ دے رہا ہوں، فیلڈنگ کو بہت زیادہ وقت دے رہا ہوں ،بلے باز کی حیثیت سے ٹیم میں جگہ بنائوں گا ،سرفراز پر کوئی دبا ئونہیں ہونا چاہیے،مینجمنٹ اور کپتان جو بھی ڈیمانڈ کرے گا وہ میں کروں گا

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کی میڈیا سے گفتگو

منگل 14 مارچ 2017 19:59

پریکٹس سیشن کے دوران بھی گلوز نہیں پہنے صرف فیلڈ نگ پر ہی توجہ دے رہا ہوں، فیلڈنگ کو بہت زیادہ وقت دے رہا ہوں ،بلے باز کی حیثیت سے ٹیم میں جگہ بنائوں گا ،سرفراز پر کوئی دبا ئونہیں ہونا چاہیے،مینجمنٹ اور کپتان جو بھی ڈیمانڈ کرے گا وہ میں کروں گا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 مارچ2017ء) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے کہا ہے کہپریکٹس سیشن کے دوران بھی گلوز نہیں پہنے صرف فیلڈ نگ پر ہی توجہ دے رہا ہوں، فیلڈنگ کو بہت زیادہ وقت دے رہا ہوں ،بلے باز کی حیثیت سے ٹیم میں جگہ بنائوں گا ،سرفراز پر کوئی دبا ئونہیں ہونا چاہیے،مینجمنٹ اور کپتان جو بھی ڈیمانڈ کرے گا وہ میں کروں گا۔

(جاری ہے)

نیشنل اکیڈمی میں ٹریننگ کیمپ کے دوران میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھ سے پہلے وکٹ کیپر کی حیثیت سے رضوان بھی کھیلتا رہا ہے ،میں فیلڈنگ میں بھر پور توجہ دے رہا ہوں اس لیے مجھ پر وکٹ کیپرنگ کے حوالے سے کوئی پریشر نہیں ہے ،سرفراز کو بھی کوئی پریشر نہیں لینا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ سرفراز وکٹ کیپرنگ کے لیے اچھی آپشن ہے ،سرفراز سے بہت اچھا تعلق ہے ،ہم دونوں کے درمیان کبھی بھی حسد کا عنصر نہیںآیا۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ میں بلے باز کی حیثیت جگہ بنائوں گا ،مینجمنٹ اور کپتان جو بھی ڈیمانڈ کرے گا وہ میں کروں گا۔ان کا کہنا تھا کہ پریکٹس سیشن کے دوران بھی گلوز نہیں پہنے صرف فیلڈ نگ پر ہی توجہ دے رہا ہوں۔
وقت اشاعت : 14/03/2017 - 19:59:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :