چیلسی ایف اے فٹ بال کپ تاریخ میں 22ویں مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچنے والا دنیا کا پانچواں کلب بن گیا

منگل 14 مارچ 2017 22:48

چیلسی ایف اے فٹ بال کپ تاریخ میں 22ویں مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچنے والا دنیا کا پانچواں کلب بن گیا
لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2017ء) چیلسی ایف اے فٹ بال کپ کی تاریخ میں 22ویں مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچنے والا دنیا کا پانچواں کلب بن گیا۔

(جاری ہے)

ایف اے کپ کی تاریخ میں زیادہ مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچنے کا عالمی اعزاز آرسنل کو حاصل ہے جس نے 29 مرتبہ یہ سنگ میل عبور کیا، مانچسٹریونائیٹڈ کو 28 مرتبہ، ایورٹن کو 26 بار جبکہ لیورپول کو 24 بار میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل ہے۔
وقت اشاعت : 14/03/2017 - 22:48:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :