عظیم برازیلین فٹبالر رونالڈینیو کے ہمراہ مزید 7 فٹبالرز کی پاکستان آمد کا امکان

muhammad ali محمد علی منگل 14 مارچ 2017 21:43

عظیم برازیلین فٹبالر رونالڈینیو کے ہمراہ مزید 7 فٹبالرز کی پاکستان آمد کا امکان
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14مارچ2017ء) عظیم برازیلین فٹبالر رونالڈینیو کے ہمراہ مزید 7 فٹبالرز کی پاکستان آمد کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل برازیل کے سابق مایہ ناز فٹبالر رونالڈینیو نے کچھ روز قبل پاکستان آنے کا اعلان کیا تھا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے اب رونالڈینیو نے مزید بتایا ہے کہ ان کے ہمراہ 7 فٹبالرز اور بھی پاکستان آئیں گے۔ تاہم وہ اس وقت ان فٹبالرز کے نام ظاہر نہیں کریں گے۔
وقت اشاعت : 14/03/2017 - 21:43:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :