2007 کے دورہ بھارت کے دوران معروف بکی نے پوری پاکستانی ٹیم کو شاپنگ کروائی تھی: دانش کنیریا کا انکشاف

muhammad ali محمد علی منگل 14 مارچ 2017 22:56

2007 کے دورہ بھارت کے دوران معروف بکی نے پوری پاکستانی ٹیم کو شاپنگ کروائی تھی: دانش کنیریا کا انکشاف
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14مارچ2017ء) دانش کنیریا نے انکشاف کیا ہے کہ 2007 کے دورہ بھارت کے دوران معروف بکی نے پوری پاکستانی ٹیم کو شاپنگ کروائی تھی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق میچ فکسنگ کیس کے باعث پابندی کے شکار سابق قومی کرکٹر دانش کنیریا نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے۔ دانش کنیریا نے انکشاف کیا ہے کہ 2007 کے دورہ بھارت کے دوران بھارت کے ایک معروف بکی نے پوری پاکستانی ٹیم کو شاپنگ کروائی تھی۔ پی سی بی حکام کو اس تمام واقعے کا علم تھا تاہم ان کی جانب سے کوئی کاروائی نہیں کی گئی تھی۔
وقت اشاعت : 14/03/2017 - 22:56:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :