پاکستان ڈیوس کپ گروپ ٹو سیمی فائنل کی میزبانی کریگا،مقابلے 7سی9 اپریل تک منعقد ہونگے

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ہانگ کانگ کی پاکستان سے ڈیوس کپ ٹائی منتقل کرنے کی اپیل مسترد کردی

جمعرات 16 مارچ 2017 18:21

پاکستان ڈیوس کپ گروپ ٹو سیمی فائنل کی میزبانی کریگا،مقابلے 7سی9 اپریل تک منعقد ہونگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 مارچ2017ء) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ہانگ کانگ کی پاکستان سے ڈیوس کپ ٹائی منتقل کرنے کی اپیل مسترد کردی ، مقابلے سات سے نو اپریل تک اسلام آباد میں منعقد ہونگے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کھیلوں کے شائقین کے لیے ایک اور اچھی خبر ،پاکستان ڈیوس کپ گروپ ٹو سیمی فائنل کی میزبانی کرے گا۔ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ہانگ کانگ کی پاکستان سے ڈیوس کپ ٹائی منتقل کرنے کی اپیل مسترد کردی ، پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ڈیوس کپ مقابلے سات سے نو اپریل تک اسلام آباد میں منعقد ہونگے ، ایونٹ کے لیے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے ، عابد علی کی جگہ یاسر خان کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
وقت اشاعت : 16/03/2017 - 18:21:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :