جنوبی افریقن بلے باز تیمبا بووما 11 رنز کے فرق سے دوسری ٹیسٹ سنچری نہ بنا سکے

جمعہ 17 مارچ 2017 10:31

ویلنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2017ء) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز تیمبا بووما 11 رنز کے فرق سے دوسری ٹیسٹ سنچری بنانے میں ناکام رہے، نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ویلنگٹن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں تیمبا بووما نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 89 رنز بناکر نیل ویگنر کا شکار بن گئے، بدقسمتی سے وہ 11 رنز کے فرق سے کیریئر کی دوسری سنچری نہ بنا سکے۔
وقت اشاعت : 17/03/2017 - 10:31:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :