شاہد آفریدی کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا برانڈ ایمبیسیٹد مقرر کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 17 مارچ 2017 18:53

شاہد آفریدی کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا برانڈ ایمبیسیٹد مقرر کر دیا گیا
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17مارچ2017ء) شاہد آفریدی کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا برانڈ ایمبیسیٹد مقرر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز آل راونڈر شاہد آفریدی کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا برانڈ ایمبیسیٹد مقرر کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

صدر بلائنڈ کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کو برانڈ  ایمبیسیڈر مقرر کرنے سے بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی اہمیت بڑھے گی۔
وقت اشاعت : 17/03/2017 - 18:53:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :