زمبابوے کی ٹیم پاکستان آنے کیلئے تیار ہے: چئیرمین پی سی بی شہریار خان

muhammad ali محمد علی جمعہ 17 مارچ 2017 20:54

زمبابوے کی ٹیم پاکستان آنے کیلئے تیار ہے: چئیرمین پی سی بی شہریار خان
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17مارچ2017ء) شہریار خان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ زمبابوے کی ٹیم پاکستان آنے کیلئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی شہریار خان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کے کامیاب انعقاد کے بعد دنیا جان گئی ہے کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے۔

(جاری ہے)

آہستہ آہستہ انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان واپس آ جائے گی۔ جبکہ زمبابوے کی ٹیم پاکستان آنے کیلئے تیار ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات جلد جاری کر دی جائیں گی۔
وقت اشاعت : 17/03/2017 - 20:54:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :