قومی اتھلیٹ نادیہ نذیر اور ان کا پانچ سالہ بیٹا ہفتہ کوبہاولنگر کے قریب سڑک کے ایک حادثے میں جاں بحق ہو گئے

ہفتہ 18 مارچ 2017 18:17

قومی اتھلیٹ نادیہ نذیر اور ان کا پانچ سالہ بیٹا ہفتہ کوبہاولنگر کے قریب سڑک کے ایک حادثے میں جاں بحق ہو گئے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2017ء) قومی اتھلیٹ نادیہ نذیر اور ان کا پانچ سالہ بیٹا ہفتہ کوبہاولنگر کے قریب سڑک کے ایک حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

ریڈیو پاکستان کے مطابق نادیہ نذیر نے جنوبی ایشیائی اور اسلامگ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔ نادیہ اسلامک گیمز کے تربیت کیمپ میں حصہ لینے والے اتھلیٹس میں بھی شامل تھیںادھر پاکستان اتھلیٹک فیڈریشن ، پاکستان سپورٹس بورڈ اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عارف عباسی نے نادیہ نذیر کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔
وقت اشاعت : 18/03/2017 - 18:17:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :