شاہد آفریدی نے عمران خان اور وزیراعظم نواز شریف سے سیاسی اختلافات بھلا کے کرکٹ کی بہتری کیلئے کام کرنے کی اپیل کر دی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 18 مارچ 2017 20:49

شاہد آفریدی نے عمران خان اور وزیراعظم نواز شریف سے سیاسی اختلافات بھلا کے کرکٹ کی بہتری کیلئے کام کرنے کی اپیل کر دی
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18مارچ2017ء) شاہد آفریدی نے عمران خان اور وزیراعظم نواز شریف سے سیاسی اختلافات بھلا کے کرکٹ کی بہتری کیلئے کام کرنے کی اپیل کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز آل راونڈر شاہد آفریدی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور وزیراعظم نواز شریف سے خصوصی اپیل کی ہے۔ شاہد آفریدی نے دونوں رہنماوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے سیاسی اختلافات کو بھلا کر ملک میں کرکٹ کی بہتری کیلئے کام کریں۔
وقت اشاعت : 18/03/2017 - 20:49:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :