پاکستان میں شوق سے دیکھے جانے والے کھیل ریسلنگ کے چار غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے

پیر 20 مارچ 2017 18:08

پاکستان میں شوق سے دیکھے جانے والے کھیل ریسلنگ کے چار غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2017ء) پاکستان میں شوق سے دیکھے جانے والے کھیل ریسلنگ کے چار غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پروفیشنل ریسلنگ کے چار انٹر نیشنل کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ،ْپاکستان آنے والے ریسلرز میں برطانیہ کے کیٹو نی آئرن ،الجزائر کے یاسین عثمانی ،امریکہ کے کیفلیش گورڈن اور پاکستانی نژاد فرانسیسی بادشاہ خان پاکستان آئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق چاروں کھلاڑی اپنے دورے کے دوران مختلف تقریبات میں شریک ہونگے اور پاکستان میں ریسلنگ کے کھیل کو مزید اجاگر کریں گے ۔
وقت اشاعت : 20/03/2017 - 18:08:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :