ڈیرن سیمی کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانیوں کے نام خصوصی پیغام

muhammad ali محمد علی جمعرات 23 مارچ 2017 21:08

ڈیرن سیمی کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانیوں کے نام خصوصی پیغام
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مارچ2017ء) ڈیرن سیمی کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانیوں کے نام خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ویسٹ انڈین کرکٹر اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی جانب سے پاکستانیوں کے نام یوم پاکستان کی منسابت سے خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈیرن سیمی نے تمام پاکستانیوں کو یوم پاکستان کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔ ڈیرن سیمی کا ویڈیو پیغام ملاحظہ کیجیے:
وقت اشاعت : 23/03/2017 - 21:08:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :