افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان چار روزہ میچ 28 مارچ سے شروع ہوگا

ہفتہ 25 مارچ 2017 11:40

نوئیڈا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2017ء) افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد چار روزہ میچ 28 سے 31 مارچ تک گریٹر نوئیڈا میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

افغان ٹیم اس سے قبل آئرلینڈ کو تین ٹی 20 میچز کی سیریز میں کلین سویپ جبکہ پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں 3-2 سے شکست دے چکی ہے۔
وقت اشاعت : 25/03/2017 - 11:40:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :