کلدیپ یادیو ٹیسٹ کھیلنے والے بھارت کے 288 ویں پلیئر بن گئے

ہفتہ 25 مارچ 2017 11:40

کلدیپ یادیو ٹیسٹ کھیلنے والے بھارت کے 288 ویں پلیئر بن گئے
دھرم شالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2017ء) کلدیپ یادیو ٹیسٹ کھیلنے والے بھارت کے 288 ویں پلیئر بن گئے، انہیں گزشتہ روز آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کیپ دی گئی، 22 سالہ کلدیپ یادیو بائیں ہاتھ سے لیگ سپن بائولنگ کرتے ہیں، انہوں نے 22 فرسٹ کلاس میچوں میں 81 کھلاڑیوں کو آئوٹ کر رکھا ہے۔
وقت اشاعت : 25/03/2017 - 11:40:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :