آل پنجا ب یوم پاکستا ن اتحا د فلڈ لائٹ فٹ با ل ٹور نا منٹ،بوبی فٹ بال کلب اوراتحاد فٹ بال کلب نے اپنے میچ جیت لئے

ہفتہ 25 مارچ 2017 21:44

آل پنجا ب یوم پاکستا ن اتحا د فلڈ لائٹ فٹ با ل ٹور نا منٹ،بوبی فٹ بال کلب اوراتحاد فٹ بال کلب نے اپنے میچ جیت لئے
خانیوال۔25 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2017ء)آل پنجا ب یوم پاکستا ن اتحا د فلڈ لائٹ فٹ با ل ٹور نا منٹ لطیف فٹ بال اسٹیڈیم میں جا ری ہے دوسرے رو ز بھی دو میچز کا انعقاد ہو ا پہلامیچ بو بی فٹ با ل کلب خانیوال اور الفیصل فٹ با ل کلب کبیر والا کے درمیان کھیلا گیا بو بی فٹ با ل کلب خانیوال نے الفیصل فٹ با ل کلب کبیر والا کو صفر کے مقا بلے 3گو ل سے ہرا دیا ، دوسرا میچ اتحاد فٹ با ل کلب کو ٹ آلہ سنگھ اور المدینہ فٹبا ل کلب پیپلز کا لو نی کے درمیا ن کھیلا گیا اتحاد فٹبا ل کلب نے المدینہ فٹ بال کلب کو 4کے مقابلے 5گو ل سے شکست دے دی ، ریفری کے فرائض خور شید فو جی امتیا ز بلو ، محمد اسلم ، محمد عاشق مرزا اور برھا ن علی بو بی نے سر انجا م دیئے اس موقع پر چیئر مین چودھری نذیر شاہد صدر عبدالطیف ، محمد حسین رفیق ، افتخار کمبوہ چودھری عبدالجبا ر کمبو ہ نمائند ہ پنجا ب فٹبا ل ایسو سی ایشن بھی موجود تھے ، مہمانِ خصو صی امجد رضا صائم عبداللہ تھے ۔

وقت اشاعت : 25/03/2017 - 21:44:40