یومِ پاکستا ن ہا کی ٹرا فی ڈی ایچ اے ملتا ن نے جیت لی

ہفتہ 25 مارچ 2017 21:44

یومِ پاکستا ن ہا کی ٹرا فی ڈی ایچ اے ملتا ن نے جیت لی
خانیوال۔25 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2017ء)یومِ پاکستا ن ہا کی ٹرا فی ڈی ایچ اے ملتا ن نے جیت لی۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ ہا کی ایسو سی ایشن خانیوال کے زیر اہتما م یو م پا کستا ن کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشن خانیوال اور ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشن ملتا ن کے درمیان میچ سپور ٹس اسٹیڈیم خانیوال کے ہاکی گرائو نڈ میں کھیلا گیا میچ سے قبلِ مہمان خصو صی ایکسیئن واپڈا ملتا ن چو دھری حامد اور پر نسپل کیو آئی ٹی اشتیا ق پرا چہ کا تعارف دو نوں ٹیموں کے کھلاڑیو ں ، آفیشلز اور عہدیدا ران سے کرایا گیا بعدازاں ڈسٹر کٹ ہاکی ایسو سی ایشن ملتا ن نے ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشن خانیوال کو ایک کے مقابلے 3گو ل سے شکست دے کر یو م ِ پاکستا ن ہاکی ٹرافی جیت لی ، ریفری کے فرائض محمد اشرف مہری اور محمد ذوالفقار (ملتان ) نے سر انجا م دیئے ، اس م قع پر نجم الثا قب سیکرٹر ی محمد ارشد بو ٹا مکر م کمبو ہ بھی موجو د تھے مہمانانض خصو صی ایکسیئن چودھری حامد اور اشتیاق احمد پرا چہ نے انعا مات تقسیم کیئے ۔

وقت اشاعت : 25/03/2017 - 21:44:42