پاکستان کا ٹی ٹونٹی میچز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پلڑا بھاری رہا

پیر 27 مارچ 2017 13:13

پاکستان کا ٹی ٹونٹی میچز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پلڑا بھاری رہا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2017ء) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے مابین 2011ء سے 26مارچ2017 تک 8 ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گئے جن میں سے پاکستان نے 6 اورویسٹ انڈیزنے2میچ جیتے ۔

(جاری ہے)

پاکستان کی کامیابی کا تناسب 75فیصد اور ویسٹ انڈیزکی کامیابی کا تناسب 25 فیصد ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان نے ویسٹ ڈیز کے خلاف کھیلے گئے آخری چارمیچوں میں کامیابی حاصل کی۔
وقت اشاعت : 27/03/2017 - 13:13:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :