پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ان کی ہوم گرائونڈ میں بھی پلڑا بھاری رہا

پیر 27 مارچ 2017 13:13

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ان کی ہوم گرائونڈ میں بھی پلڑا بھاری رہا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2017ء) ویسٹ انڈیزمیںپاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیمی ٹیموں کے مابین اب تک4ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گئے جن میں سے3میچ پاکستان نے جیتے اورایک میچ ویسٹ انڈیزنے جیتا ۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈیزمیں پاکستان کی کامیابی کا تناسب 75 فیصد اور ویسٹ انڈیز کا اپنے ملک میں کامیابی کاتناسب25فیصدہے۔واضح رہے کہ ویسٹ انڈیزمیں کھیلے گئے آخری تین میچوں میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی۔
وقت اشاعت : 27/03/2017 - 13:13:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :