انگلش کرکٹر معین علی کی مسجد نبوی میں لی گئی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

muhammad ali محمد علی منگل 28 مارچ 2017 20:54

انگلش کرکٹر معین علی کی مسجد نبوی میں لی گئی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے
مدینہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28مارچ2017ء) انگلش کرکٹر معین علی کی مسجد نبوی میں لی گئی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مسلمان کرکٹر معین علی مذہب سے لگاو کی وجہ سے خاصے پسند کیے جاتے ہیں۔

(جاری ہے)

اب معین علی کی ایک تصویر کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ مذکورہ تصویر میں معین علی مسجد نبوی کے اندر موجود ہیں۔
وقت اشاعت : 28/03/2017 - 20:54:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :