بنگلہ دیش بھی بھارت کے نقش قدم پر چل نکلا، بی پی ایل سے پاکستانی کرکٹرز کو نکالنے پر غور

muhammad ali محمد علی منگل 28 مارچ 2017 21:34

بنگلہ دیش بھی بھارت کے نقش قدم پر چل نکلا، بی پی ایل سے پاکستانی کرکٹرز کو نکالنے پر غور
ڈھاکہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28مارچ2017ء) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے بی پی ایل سے پاکستانی کرکٹرز کو نکالنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش بھی بھارت کے نقش قدم پر چل نکلا ہے۔

(جاری ہے)

گلہ دیش کرکٹ بورڈ نے بی پی ایل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں آئندہ برس سے پاکستانیوں کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
وقت اشاعت : 28/03/2017 - 21:34:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :