پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب، کرکٹ سیریز کھیلنے سے صاف انکار کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 30 مارچ 2017 19:22

پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب، کرکٹ سیریز کھیلنے سے صاف انکار کر دیا
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مارچ2017ء) پاکستان نے بھارت کیساتھ کرکٹ سیریز کھیلنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھارت کو کرارا جواب دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کیساتھ سیریز کھیلنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چونکہ بھارتی وزیراعظم اور حکومت کا موجودہ رویہ ناقابل قبول ہے اس لیے پاکستان بھارت کیساتھ کرکٹ سیریز نہیں کھیل سکتا۔
وقت اشاعت : 30/03/2017 - 19:22:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :