مصباح الحق کو ریٹائرمںٹ کے بعد پی سی بی میں ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ دیے جانے کا عندیہ

muhammad ali محمد علی بدھ 5 اپریل 2017 21:46

مصباح الحق کو ریٹائرمںٹ کے بعد پی سی بی میں ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ دیے جانے کا عندیہ
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2017ء) مصباح الحق کو ریٹائرمںٹ کے بعد پی سی بی میں ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ دیے جانے کا عندیہ دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی شہریار خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مصباح الحق ایک پڑھے لکھے کرکٹر ہیں۔ پاکستان کی کرکٹ کو پڑھے لکھے لوگوں کی ضرورت ہے جو کرکٹ کی بھی سمجھ رکھتے ہوں۔ اسی لیے
مصباح الحق کو ریٹائرمںٹ کے بعد پی سی بی میں ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ دیے جانے کا امکان ہے۔
وقت اشاعت : 05/04/2017 - 21:46:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :