مصباح الحق کے بعد یونس خان بھی آئندہ کچھ روز میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیں گے: راشد لطیف

muhammad ali محمد علی جمعرات 6 اپریل 2017 22:40

مصباح الحق کے بعد یونس خان بھی آئندہ کچھ روز میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیں گے: راشد لطیف
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06اپریل2017ء) راشد لطیف کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کے بعد یونس خان بھی آئندہ کچھ روز میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر راشد لطیف نے دعوی کیا ہے کہ مصباح الحق کے بعد یونس خان بھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر چکے ہیں۔ یونس خان آئندہ کچھ روز میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیں گے۔



وقت اشاعت : 06/04/2017 - 22:40:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :