پاکستان کپ راولپنڈی سے فیصل آباد منتقل تما م میچز اقبال سٹیڈم میں ہو ں گے

ہفتہ 8 اپریل 2017 23:03

پاکستان کپ راولپنڈی سے فیصل آباد منتقل تما م میچز اقبال سٹیڈم میں ہو ں گے
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 اپریل2017ء) پاکستان کپ راولپنڈی سے فیصل آباد منتقل تما م میچز اقبال سٹیڈم میں ہو ں گے تفصیل کے مطا بق پی سی بی نے پاکستان کپ راولپنڈی سے فیصل آباد منتقل کر دیا 16اپریل سے اقبال کرکٹ سٹیڈیم شروع ہو نے والے پاکستان کپ 29اپریل تک جا ری رہیگا ذرائع کے مطا بق سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پا کستان کپ فیصل آباد منتقل کیا گیا ۔
وقت اشاعت : 08/04/2017 - 23:03:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :