دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

اتوار 9 اپریل 2017 18:02

دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
گیانا(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار9اپریل ۔2017ئ) تین ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

پاکستانی کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھا ہے اور ویسٹ انڈیز کو ایک بار پھر 300سے زائد رنز کا ٹارگٹ دینے کی کوشش کریں گے، پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور وہاب ریاض کی جگہ جنید خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 09/04/2017 - 18:02:56